عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پی کے ، پنجاب اور مرکز میں حکومت بنائے گی ۔
Is Imran khan going to be released :
عمران خان کے خلاف بہت سے مقدمات ہیں۔ جن میں سے انہیں بارہ مقدمات میں ضمانت ملی ہے ۔مگر یہ بھی یاد رہے کہ ان کو قید کی سزا بھی سنائی جا چکی ہیں اور ان مقدمات میں رہائی آسان نہیں ۔
1-Who will be the government in Islamabad :
آخر حکومت بنے گی کس کی ؟ اس کے لئے بھی تین آپشنز ہیں ۔
١- نون لیگ ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتیں پی ڈی ایم ٹو بنا لیں لیکن عوام اس کو قبول نہیں کرے گی ۔
٢۔ پیپلز پارٹی اپنے ساتھ تحریک انصاف کو ملا لے مگر تحریک انصاف اس کو قبول نہیں کرے گی نا کرنا چاہئے ۔
٣۔ تحریک انصاف اپنے ساتھ ایم کیو ایم اور کچھ چھوٹی جماعتوں کو ملا لے اور حکومت بنا لے ۔
2- Imran khan big statement about institutions :
عمران خان نے نے اداروں سے کہا ہے کہ ٨ فروری سے پہلے جو ہونا تھا وہ ہو چکا اب ادارے عوام کے مینڈیٹ کا احترام کریں۔
3- Election Results2024:
پاکستان تحریک انصاف کی اب تک سب سے زیادہ سیٹس ہیں اور پہلے نمبر پر تحریک انصاف ہے ۔دوسرے نمبر پر نون لیگ اور تیسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی ہے ۔اور پھر دیگر جماعتیں ہیں ۔
4- Rigged Elections :
پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج بدلے گئے ہیں ۔ڈاکٹر یاسمین راشد ،سلمان راجہ اور دیگر امیدواران کے نتائج بدلے گئے ہیں جس کے لیے انہوں نے عدالت سے رجوع بھی کر لیا ہے۔
ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن کی شفافیت کیا ہے ،جس طرح بدترین دھاندلی کی جاتی ہے ۔میرے خیال سے اس وقت جو تحریک انصاف کے ساتھ ہو رہا ہے یہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ہے اور عوام کے ساتھ زیادتی ہے ۔ میری نظر میں یہ انتہائی بدترین دھاندلی زدہ الیکشن ہیں۔جہاں رزلٹ اتنے جلدی بدلے۔
آپ لوگ کیا کہتے ہیں اس الیکشن کے بارے میں جس کے رزلٹ ابھی تک پورے جاری نہیں ہوئے ۔
